تیپی ‘ تیوا ن 4 فر وری (ایجنسیز) تیوا نیز کمر شیل فلا ئیٹ جسمیں 53 مسا فرین سوار تھے ا ڑا ن بھر نے کے فو ری بعد جزیر ے کے صد ر مقا م تیپی میں چہا ر شنبہ کی صبح حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا ۔ تیو ان اسٹیٹ میڈ یا کی رپو ر ٹ کے مطا بق جہا ز کے حا د ثہ میں 8 افرا د ہلا ک ہو
گئے۔ تیوا ن سنٹر ل نیو ز ایجنسی نے بتا یا کہ حا د ثہ کے بعد دس لو گو ں کو بحفا ظت بچا لیا گیا ۔ تیوا نیز میڈ یا نے فو ٹو ز روا نہ کئے ہیں جسمین جہا ز کو کیلنگ ند ی میں ڈ و با ہو ا دکھا یا گیا ہے ۔ بچا و کا م شر و ع کیا گیا ہے جسمیں فو ج کی مدد سے پھنسے ہو ئے لو گو ں تک پہنچا جا رہا ہے اور ا بھی تک 17 مسا فر ین کو بچا لیا گیا ہے ۔